سروسز

ڈومین رجسٹریشن
ویب ہوسٹنگ
ویب ڈویلپمنٹ

ہر قسم کی کام نیٹ پی کےآرجی ڈومین رجسٹریشن کی جاتی ہے

: ڈومین رجسٹریشن

سب سے پہلے آپ کو اپنی سائٹ کے لیے ڈومین کی رجسٹریشن کرانی ہوتی ہے جس کے لیے ’’ رابطہ کریں ‘‘ سیکشن میں یا وٹس ایپ نمبر پر اپنی مطلوبہ ڈمین اور پیکج کی تفصیلات کو مکمل سینڈ کرنا ہو گا۔

: ڈومین رینیول

اگر آپ کے پاس پہلے سے ڈومین رجسٹرڈ ہے تو آپ کو اِسے ہر سال رینیو کرانا ہوتا ہے ۔ آپ اپنی سائٹ کو ایک سال سے زیادہ کے لیے بھی رینیو کرا سکتے ہیں۔

: ڈومین ٹرانسفر

اگر آپ کے پاس پہلے سے ڈومین رجسٹرڈ ہے مکر وہ آپ نے کسی اور کمپنی سے رجسٹرڈ کرائی ہوئی ہے تو اُس ڈومین کو پہلے آپ کو ہمارے پاس ٹراسفر کرانا ہو گا ۔ ڈومین ٹراسفر کی سروس کی معمولی فیس جو ICCAN کو ادا کرنی ہوتی ہے اُس کے علاوہ ہم کوئی چارجز نہیں لیتے۔

ہر قسم کی شیرڈاورڈیڈیکیٹڈ ویب ہوسٹنگ مہیا کی جاتی ہے

: ویب ہوسٹنگ

ویب ہوسٹنگ ہر نیے پیکج کے ساتھ مفت مہیا کی جاتی ہے۔ آپ کی ویب سائٹ کو پوری دنیا تک پہچانے کے لیے آپ کو اپنی سائٹ کسی ویب سرور پر ہوسٹ کرنی ہوتی ہے۔ یہ سروس ہم اپنے صارفین کو پیکج کے ساتھ فری مہیا کرتے ہیں۔

: ہوسٹنگ VPS

ورجول پراؤیٹ سرور بھی ایک ویب ہوسٹنگ ہی کی قسم ہے جو ہم مہیا کرتے ہیں۔ آپ کی ویب سائٹ کو ورجول پراؤیٹ سرور کی ضرورت اُس وقت
پڑتی ہے جب آپ کی ویب سائٹ پر ذیادہ ٹریفک آ رہی ہو۔

: ہوسٹنگ DEDICATED

ڈیڈیکٹڈ ہوسٹنگ بھی ایک ویب ہوسٹنگ ہی کی قسم ہے جو کہ ہم مہیا کرتے ہیں۔ آپ کو ڈیڈیکٹڈ ہوسٹنگ کی ضرورت اُس وقت پڑتی ہے جب آپ کی ویب سائٹ پر ذیادہ ٹریفک آ رہی ہو یا آپ اپنی سائٹ کی پرفارمنس اور بہتر کرنا چاہیں۔

ہر قسم کی سٹیٹک یاڈائینیمک ویب سائٹ کی ڈولپمنٹ کی جاتی ہے

: ویب ڈویلپمنٹ

ہر قسم کی نئی سٹیٹک یا ڈائینیمک ویب سائٹ بنوانے کے لیے ہماری خدمات کا انتخاب فرمایں۔ یا اپنی سائٹ کو اپگریڈ کرانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

: اور رِسپانسو ویب ڈولپمیٹ AMP

ہم اپنی ہر ویب سائٹ کو رسپانسو بناتے ہیں۔ اگر صارف چا ہے تو اے ایم پی ورژن بھی صارف کی ضرورت کے مطابق بنا کر دیا جاتا ہے۔

: انیلیٹکس او اویب ماسٹر سروسز

گوگل ویب ماسٹر ٹولز ،الیگزا اور گوگل انیلیٹکس سروسز کی مکمل ٹریننگ اینٹیگریشن اور رسائی ہر ویب سائٹ کی ڈولپمنٹ کے ساتھ مہیا کی جاتی ہے۔


قواعد و ضوابط

سٹینڈرڈ 7,000 والے پیکج میں ڈومین رجسٹریشن ویب ہوسٹنگ اور ویب ڈویلپمنٹ چارجز شامل ہیں

سٹینڈرڈ 7,000 والے پیکج میں ڈومین اور ہوسٹنگ ایک سال کے لیے خرید کر دی جائے گی

سٹینڈرڈ 7,000 والے پیکج کو خریدنے کے بعد ایک سال گزرنے پر ڈومین اور ہوسٹنگ رینیو کروانا صارف کی ذمہ داری ہو گی

سٹینڈرڈ 7,000 والے پیکج میں 8 صفحات پر مشتمل مکمل ویب سائٹ مہیا کی جائے گی

ڈائنامک ویب سائٹ بنوانے کے لیے 7,000 والا سٹینڈرڈ پیکج کارآمد نہیں ہو گا

تمام ادائیگیاں ہمار ے ایزی پیسہ اکاؤنٹ یا میزان بینک اکاؤنٹ میں بذریعہ آن لائن کی جایئں گی جن کے نمبرز نیچے ہماری تفصیلات سیکشن میں دستیاب ہیں

سٹینڈرڈ 7,000 والے پیکج کے ساتھ صارف کو درج زیل اضافی سروسز دستیاب ہوں گی

اکاؤنٹ تک رسائی دی جائے گی FTP

ہر اکاؤنٹ کے ساتھ 5 ای میل اکاؤنٹس مہیا کیے جایں گے

انلمیٹڈ بینڈ وڈتھ دی جائے گی

انلمیٹڈ سپیس دی جائے گی

ڈومین کی ملکیت کا مکمل اختیار دیا جائے گا جب چاہیں سیٹنگز تبدیل کر سکیں گے


ڈائینیمک ویب سائٹ بنوانے کے لیے آپ کی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوے قواعدوضوابط طے کیے جاتے ہیں۔

آپ کے سوالات اور ان کے جوابات

ویب سائٹ کیا ہے؟

ویب سائٹ ایک انٹرنیٹ سروس ہے جو صارف کی خدمات ، اِس کے کاروبار یا اِس کی ذاتی معلومات کی تشہیر کے لیے بنوای جاتی ہے۔

میں ویب سائٹ کیوں بنواؤں؟

اگر مجھے اپنی خدمات ، کاروبار یا اپنی ذاتی معلومات کی تشہیر درکار ہے تو مجھے اپنی سائٹ کی فوری ضرورت ہو گی۔

ڈومین کیا ہے؟

ڈومین اڈریس آپ کی ویب سائٹ کا اڈریس ہو گا جس سے آپ کی ویب سائٹ تک لوگ رسائی حاصل کر سکیں گے۔

ویب ہوسٹنگ کیا ہے؟

ویب ہوسٹنگ انٹرنیٹ ہوسٹیگ خدمات ہی کی ایک قسم ہے۔ آپ کی ویب سائٹ کو پوری دنیا تک پہچانے کے لیے آپ کو اپنی سائٹ کسی ویب سرور پر ہوسٹ مطلب رکھنی پڑے گی۔ اِس لیے یہ سروس ایک لازمی جز ہے کسی بھی ویب سائٹ کو لائیو کرنے کے لیے۔

ایس ایس ایل سرٹیفکیٹ کیا ہے؟

ایس ایس ایل سرٹیفکیٹ آپ کی ویب سائٹ کو سکیورٹی مہیا کرنے کے لیے اور ہیکرز سے بچانے کے لیے انسٹال کیا جاتا ہے۔

ایس ای او کیا ہے؟

ایس ای او یا سرچ انجن آپٹیمائزیشن دراصل ایک ایسے عمل کا نام ہے جس کی بدولت آپ اپنی ویب سائٹ پر بغیر کوئی رقم خرچے، سرچ انجنز جیسے گوگل سے “ٹریفک” یعنی صارفین حاصل کرتے ہیں۔

ایس ای ایم کیا ہے؟

سرچ انجن مارکیٹنگ کسی بھی ویب سائٹ پر سرچ انجن جیسے گوگل سے ’’ٹریفک‘‘ یعنی صارفین ادئیگی شدہ اشتہارات کے زریعہ حاصل کئے جاتے ہیں۔ہم اِس سلسلے میں اپنے صارفین کو سرچ انجن مارکیٹنگ کی سروس بھی مہیا کرتے ہیں۔

سٹیٹک ویب سائٹ کیا ہے؟

سٹیٹک ویب سائٹ ایسی ویب سائٹ ہے جس میں صفحات کا مواد تبدیل نہیں کیا جا سکے گا۔ ویب سائٹ کا مواد جو ایک دفعہ ڈال دیا جاتا ہے وہ صارف تبدیل نہیں کر سکتے۔

ڈائینیمک ویب سائٹ کیا ہے؟

ڈائینیمک ویب سائٹ ایسی ویب سائٹ ہے جس میں صفحات کا مواد تبدیل کیا جا سکے گا۔ ویب سائٹ کا مواد صارف جب چاہے تبدیل کر سکتے ہیں۔

کِسی بھی سروس کی ادائیگی کیسے ہو گی؟

کِسی بھی سروس کی ادائیگی کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے ہمارے ایزی پیسہ اکاؤنٹ یا میزان بنک اکاونٹ میں آن لائن ادائیگی کرنی ہو گی ۔ جس کے لیے کسی بھی ایزی پیسہ شاپ سے ایزی پیسہ کرسکتے ہیں یا میزان بنک میں ڈایریکٹ ڈیپازٹ بھی کیا جا سکتا ہے۔ بعد میں اُس کی رسیدنیچے دیے گیے وٹس ایب نمبر پے آپ کو وٹس ایب کرنی ہو گی۔

ہمارے بارے

ایس یو کے ریل (ڈاٹ کام) ہم اپنے صارفین کو گزشتہ7 سال سے ویب ڈویلپمنٹ اور ویب ہوسٹنگ کی سروسیزفراہم کر رہے ہیں۔ الحمدُللہ کثیر تعداد میں ہمارے صارفین ہماری سروسز سے استفادہ حاصل کر چکے ہیں۔ ہماری اولین ترجیح ہمارے صارفین کی ضروریات کے ساتھ ساتھ ان کی مکمل اگاہی ہوتی ہے۔ تاکہ وہ بہت ہی بہتر طریقے سے نہ صرف ہماری سروسز سے استفادہ حاصل کر سکیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل کر سکیں جو ٹکنالو جی اور فنکشنیلٹی ہم نے انہیں مہیا کی ہے۔ اپنی سروسز مہیا کرنے کے بعد صارف کی طرف سے کیے جانے والے سوالات اور ان کے جوابات ہی ہمارا اصل تجربہ اور سرمایہ ہیں۔ ہم اپنے اس فورم سے اپنے صارفین اور اپنے وزٹرز کو ہمیشہ خوش آمدید کہیں گے اگر وہ مزید کچھ ہمارے اور ہماری سروسز کے بارے میں جاننا چاہیں۔ مزید جاننے کے لیے نیچے دیے گیے فون نمبرز پر کال کریں یا پھر رابطہ کریں کا فارم فِل کریں اور اپنی قیمتی آر ا یا سوالات سے ہمیں آگاہ کریں ہم آپ کے قیمتی وقت کے بہت شکر گزار ہوں گے۔

ڈمی ویب سائٹس

العمر نشریات

ایس کے میگزین

اردو پریس

اردو پیپر

اردو نیوز بی بی سی تھیم

سب اردو نیوز تھیم

ویب سائٹ بنوائیں

اگر آپ انگلش یا اردو میں اپنےلیے کاروباری یا ذاتی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں تو دیے گئے ای میل یا نمبر پر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ایک ویب سائٹ پر آج کل بیس ہزار سے پچاس ہزار تک کا خرچہ ہوتا ہے۔
اس کے لیے ہمیں ڈومین ، ہوسٹنگ اور سیکورٹی سرٹیفکیٹ خرید کر سیٹ اپ اور ڈیزائن کرنا ہوتا ہے۔ ویب سائٹ ورڈپریس پر بنائیں گے اور آپ کی مرضی کی ڈیزائننگ کریں گے۔ ورڈپریس ویب سائٹ چلانا اور اس پر تحریریں یا مواد ڈالنا بالکل آسان ہوتا ہے جس طرح آپ کا فیس بک اکاونٹ چلتا ہے اس میں آپ پوسٹ کرتے ہیں اسی طرح ورڈپریس سائٹ چلانا بھی ایسا ہی کام ہے بھلے آپ کو ویب سائٹ چلانے کا تجربہ نہ ہو۔

ڈومین اور ہوسٹنگ کی سالانہ فیس ہوتی ہے ، ہم صرف ایک سال کے لیے آپ کو سائٹ بنا کر دیں گے اس کے بعد آپ کے اکاونٹ کے پاسورڈ اور ڈیٹا آپ کے حوالے کریں گے اور ایک سال بعد آپ چاہیں تو اگلے سال کی فیس جمع کر کے سائٹ بحال کر سکتے ہیں۔

ویب سائٹ بنانے کے بعد اگر آپ کو کسی قسم کی دشواری پیش آئے تو ہم ہر وقت بلامعاوضہ آپ کی مدد کریں گے اور اس کے علاوہ آپ اپنی ویب سائٹ پر کچھ مواد ڈالیں گے تو آپ گوگل ایڈسینس اکاونٹ بھی حاصل کر سکیں گے ، گوگل ایڈسینس حاصل کرنے میں بھی ہم آپ کی مدد کریں گے۔

ہمارے پروجیکٹس

العمر نشریات

نصرت الاسلام

تیاری کے مراحل میں

تیاری کے مراحل میں

تیاری کے مراحل میں

تیاری کے مراحل میں

رابطہ کریں

ہماری تفصیلات

Address:

Gulzar-e-Hijri Sector 34
A Gulzar E Hijri Scheme 33,
Karachi, Karachi City,
Sindh Pakistan

Contact Details:

Phone Number : 0346-2299449
easypaisa Account No : 0346-2299449
WhatsApp Number : 0346-2299449
Imo Number : 0346-2299449

Meezan Bank:

A/C Titie: Sami Ullah
Branch Code: 0118
Bank Account: 0101993262
IBAN: PK04MEZN0001180101993262

Email Address:

Our Emails:

info@Sukreal.Com
Sales@Sukreal.Com